نٹ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بازی گر، قلاباز، وہ شخص جو بانس اور رسی پر چڑھ کر تماشا دکھاتا ہے خصوصاً رسے پر ناچنے والا، جسمانی کرتب دکھانے والا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - بازی گر، قلاباز، وہ شخص جو بانس اور رسی پر چڑھ کر تماشا دکھاتا ہے خصوصاً رسے پر ناچنے والا، جسمانی کرتب دکھانے والا۔ نٹ بازی نٹ راج نٹ سال نٹ کھٹ گولی نٹ کھٹی نٹ ودیا (سنسکرت)